آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونے والے تین لاکھ 36ہزار 674 خاندانوں کے افراد اپنے علاقوں میں واپس پہنچ چکے ہیں۔ ایف ڈی ایم اے حکام
میاں محمد ندیم بدھ 10 مئی 2017 15:43
(جاری ہے)
ایف ڈی ایم اے کے حکام کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں عارضی طورپر بے گھر افراد کے شمالی و جنوبی وزیرستان ، خیبر و اورکزئی اور کرم ایجنسی کے مجموعی طورپر 3 لاکھ 36ہزار 674خاندان اپنے اپنے علاقوں میں واپس پہنچ چکے ہیں تاہم 3مختلف ایجنسیوں کے 20 ہزار سے زائد خاندانوں نے ابھی اپنے علاقوں کو واپس جانا ہے۔
حکام کے مطابق اورکزئی اور کرم ایجنسی کے عارضی طورپر بے گھر افراد کی واپسی کاعمل پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے اور واپس جانے والے بے گھر افراد کو کیش گرانٹ کے تحت 25 ہزار روپے جبکہ ٹرانسپورٹ کی مد میں 10ہزار روپے بذریعہ موبائل سم ادا کئے گئے ہیں۔ واپس جانے والے عارضی طورپر بے گھر افراد کو ورلڈ فوڈ پروگرام کے تحت 6 ماہ کے لئے مفت راشن بھی فراہم کیا جارہاہے جبکہ عارضی رہائش کے خیمے اور دیگر ضروری سامان بھی دیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.