تحریک انصاف عوام سے کئے وعدوں کی تکمیل کیطرفتیزی سے گامزن ہے ،حکومت قومی اداروں کو عوامی خدمت کا حقیقی معنوں میں تابع بنایا ،قومی تعمیر نو کے اہم منصوبوں پر بھی کام جاری جو مستقبل میں صوبے کی ترقی میں سنگِ میل ثابت ہونگے
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی لائیو سٹاک کا کنال پیٹرول روڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب
منگل 16 مئی 2017 20:58
(جاری ہے)
اس موقع پر پی ٹی آئی ملاکنڈریجن کے سینئر نائب صدر فضل مولا اور ضلع سوات سے سینئر نائب صدر سعید خان کے علاوہ منتخب عوامی نمائندوں اور علاقہ عوام کی کثیر تعداد موجود تھی۔
واضح رہے کہ مذکورہ منصوبے کی تکمیل پر تقریبا 4کروڑ 60لاکھ روپے لاگت آئی ہے۔تقریب سے خطاب کر تے ہوئے وزیرِ اعلیٰ کے معاونِ خصوصی اور مراد سعید نے کہا کہ ہم نے قومی خزانے کو قوم کی امانت سمجھ کر عوامی منصوبوں پر خرچ کیا ہے جبکہ ماضی کے حکمرانوں نے قومی دولت کو شیرمادر سمجھ کر خودکھایا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ کو صوبے میں پی ٹی آئی کی کارکردگی ہضم نہیں ہورہی اور انہیں اپنے تاریک مستقبل کی فکر ہے اسی لئے وہ اپنے درباریوں کے ذریعے پی ٹی آئی پر الزامات لگا رہی ہے تاہم انہیں آئندہ الیکشن میں اندازہ ہو جائیگا کہ پی ٹی آئی انہیں کس طرح ملک میں سیاسی منظرنامے سے بھگاتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سوات میں پی ٹی آئی کی حکومت نے ریکارڈ ترقیاتی کام کئے جن سے علاقے میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.