میاں صاحب شیراچھاجانورنہیں ہوتاکمزوروں کوکھاجاتاہے،آصف زرداری
پشاورمیں پراناپاکستان بھی اجڑاہوانظرآیا،خیبرپختونخواہ میں آئندہ سونامی نہیں کوئی اورجماعت اقتدارمیں ہوگی،پی ایس پی کوپارٹی ہی نہیں مانتا،ٹکٹس خودتقسیم کروں گا،آئندہ حکومت بناکردکھاؤں گا۔شریک چیئرمین پیپلزپارٹی کی پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 مئی 2017 17:58
(جاری ہے)
امیدہے اب خیبرپختونخواہ میں سونامی نہیں کوئی اورجماعت اقتدارمیں ہوگی۔
شریک چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ شیرہرچیزکھانے کی بات کررہاہے۔میاں صاحب بھی کہہ رہے ہیں کہ ہرچیزکھاجاؤں گا۔خودکوشیرکہنے والوں کوپتاہوناچاہیے کہ شیردرندہ ہوتاہے۔میاں صاحب شیراچھاجانورنہیں ہوتاوہ کمزوروں کوکھاجاتاہے۔حکومت کے چارسال گزگئے لیکن وعدے پور نہیں ہوئے۔جبکہ ہم نے اوپرسے نیچے تک سب کی 150فیصدتنخواہیں بڑھائیں۔آصف زرداری نے کہا کہ پنجاب،جنوبی پنجاب ،بلوچستان،خیبرپختونخواہ اور سندھ میں الیکشن کے دوران ہرجگہ نکلیں گے۔آصفہ سندھ جبکہ بلاول اورمیں پنجاب اور خیبرپختونخواہ اوربلوچستان میں انتخابی مہم چلائیں گے۔انہوں نے کہا کہ آئندہ این آراوالیکشن نہیں ہونے دیں گیالیکشن رزلٹ لے کراٹھیں گے۔الیکشن کیلئے خودٹکٹس تقسیم کروں گا۔پیپلزپارٹی دوبارہ اقتدارمیں آئے گی اور انشاء اللہ حکومت بناکردکھاؤں گا۔انہوں نے کہا کہ سیاست میں کبھی دروازے بندنہیں ہوتے سب کوخوش آمدیدکہتاہوں۔انہوں نے کہا کہ جج نے کسی کوگارڈفادرکہہ دیاتواب میں کیاکہوں؟انہوں نے کہا کہ پی ایس پی کوپارٹی نہیں مانتا۔جلسے کی خواہش ہے توکسی گراؤنڈمیں کریں ریڈزون میں اجازت نہیں ہے۔اپنے مقاصد کیلئے شاہراہ فیصل بلاک کرناہے تواس کی بھی اجازت نہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.