ٹرمپ مشیروں نے 18 مرتبہ روسی حکام صدارتی انتخابات کے دوران رابطے کئے
ٹرمپ مشیروں کے روسی حکام سے روابطے تو ہوئے لیکن صدارتی مہم میں روسی مداخلت کے اب تک کوئی شواہد سامنے نہیں آسکے، حکام
جمعہ 19 مئی 2017 22:31
(جاری ہے)
ان امریکی حکام کا کہنا تھا کہ خفیہ رابطوں میں امریکا میں تعینات روسی سفارتکار سرگی کسلیک اور ٹرمپ مشیر بشمول فلین اور ٹرمپ کے پہلے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کے درمیان فون کالز ہوئیں۔
چار امریکی اہلکاروں کا کہنا تھا کہ فلین اور کسلیک کے مابین ہونے والی گفتگو 8 نومبر کے بعد سامنے آئی جس میں دونوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ویلادمیر پیوٹن کے درمیان بیک چینل روابط پر بات چیت کی۔یاد رہے کہ رواں سال جنوری میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اوپر لگائے گئے ان الزامات کی تردید کی تھی تاہم اس کے بعد سے اب تک مختلف اوقات میں وائٹ ہاؤس حکام اور ٹرمپ کی صدارتی مہم کے مشیر کے روسی سفیر اور ٹرمپ کے مشیروں کے درمیان ہونے والی 4 ملاقاتوں کی تصدیق کر چکے ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیلی فوج کا مشرقی رفح سے شہریوں کو نکل جانے کا حکم
-
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نسک سمارٹ کارڈ متعارف کرا دیا
-
کینیا میں سیلاب سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد 228 ہو گئی
-
یہ ہے اسرائیل ،اونروا چیف کو چوتھی بارغزہ میں داخلے سے روک دیا گیا
-
وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دآینے والاانکشاف
-
اقوامِ متحدہ کا اسرائیل پر امداد روکنے کا الزام، قحط کا انتباہ
-
اسرائیل کا ایران کے خلاف انتقامی حملوں میں ملوث ہونے کا اعتراف
-
بھارت، ماں نے اپنے کمسن بیٹے کو مگرمچھوں کی نہرمیں پھینک دیا
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.