چیف کمشنر مردم وخانہ شماری پنجاب کا ضلع میں جاری مہم کا جائزہ اجلاس سے خطاب
جمعہ 19 مئی 2017 23:29
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مردم و خانہ شماری کے دوران یتیم خانوں،جیلوں، ہوسٹلز اورطلباء وطالبات کے بورڈنگ سکولز و مدارس میں موجود افراد کے کوائف بھی صیح انداز سے اکھٹے کئے جائیں اور خاص طور پر مردم و خانہ شماری کے دوران مادری زبان والے خانہ میں کوائف درج کرانے والے گھرانے کی حقیقی مادری زبان درج کی جائے۔
ڈپٹی کمشنر سقراط امان رانا نے کہا کہ ضلع میں مردم و خانہ شماری کی مہم کامیابی سے جاری ہے اور نگران ٹیموں کو خصوصی ٹاسک سونپ کر روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ حاصل کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک تار یخی نوعیت کی قومی مہم ہے اور مجھ سمیت اس مہم سے منسلک ہر فرد کے لئے یہ اعزاز کی بات ہے کہ ملک و قوم کے بہتر مستقبل کے تعین میں ہم اپنا کردار ادا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مردم و خانہ شماری کے آغاز سے قبل مائیکرو سطح پر پلان تشکیل دیا گیا جس میں پاک فوج ، پولیس سمیت تمام متعلقہ اداروں نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا اور اس مہم سے منسلک ہر فرد کا مکمل ریکارڈ اکھٹا کیاگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ تمام ادارے اس قومی مہم کی کامیابی سے انجام دہی کے لئے ایک ٹیم بن کر کام کر رہے ہیں جبکہ عوامی نمائندگان سمیت میڈیا بھی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.