کراچی : باڑہ مارکیٹ میں ڈکیتی کی انوکھی واردات
ڈاکو مارکیٹ کھلنے سے قبل ہی مارکیٹ میں پہنچ کر دکانیں کھلنے کا انتظار کرنے لگے، دکانیں کھلنے کے بعد لوٹ مارکرکے موبائل فون بیگز میں بھر کو باآسانی فرار
ہفتہ 20 مئی 2017 19:27
(جاری ہے)
کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں دکاندار جب موبائل فون کی دکانیں کھولنے کے لیے آئے توانہیں یہ پتہ ہی نہیں تھا کہ آج لینے کے دینے پڑجائیں گے۔
مارکیٹ کھلنے سے قبل ہی 5سے 6ڈاکو مارکیٹ میں داخل ہوگئے۔ ڈاکو اسلحہ پلاسٹک کے شاپر ز میں رکھ کر لائے تھے ۔شاپر سے اسلحہ نکالا ۔ مارکیٹ میں دکاندار اور دیگر لوگوں کو یرغمال بنا. لوڈ کیا۔اطمینان سے موبائل فونز کو شاپرز میں بھرا اور اسلحہ سنبھالتے ہوئے چلتے بنے۔واقعے کے بعد دکانداروں نے چند کلو میٹر کے فاصلے پر موجود پولیس اسٹیشن خواجہ اجمیر نگری میںواقعے کی ایف آئی آر درج کرانے کے لیے چکر لگاتے رہے ۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.