ٹرمپ اور روس کے درمیان روابط کے سلسلے میں جاری تحقیقات کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پروپیگنڈا ہیں،امریکی صدارتی مشیر
اتوار 21 مئی 2017 11:50
(جاری ہے)
امریکی صدر کے ڈپٹی اسسٹنٹ سیبستیان گورکا نے یہاں ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امریکی عوام ہمیں مشن دیا ہے جس پر ہم عملدرآمد کررہے ہیں۔
گورکاجو ٹرمپ انتظامیہ میں شمولیت سے قبل نیشنل سیکیورٹی ایڈیٹر بھی رہے ، نے امریکی صدر پر تنقید کرنے پر صحافیوں کی مخالفت کی ۔ ڈپٹی اسسٹنٹ نے یہ ریمارکس ایسے وقت دیئے ہیں جب امریکی صدر اپنے غیرملکی دورے پر سعودی عرب گئے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان اسلحہ کی فروخت کی ایک بڑی ڈیل ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.