ورلڈ جونیئر سکوائش چیمپین شپ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ (آج) شروع ہوگا
تربیتی کیمپ میں ٹرائلز میں منتخب شدہ6کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے ،ْن کوچ فضل شاہ، فہیم گل اور آصف تربیت دیں گے
اتوار 21 مئی 2017 12:40
(جاری ہے)
پاکستان سکوائش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان کے مطابق تربیتی کیمپ میں ٹرائلز میں منتخب شدہ6کھلاڑیوں کو مدعو کیا گیا ہے جس میں مہران جاوید، عباس زیب حارث اقبال، منصور زمان، ذیشان زیب اور عبدالمالک شامل ہیں اور انہیں تین کوچ فضل شاہ، فہیم گل اور آصف تربیت دیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ورلڈ جونیئر سکوائش چمپئن شپ رواں سال 19 سی28 جولائی تک نیوزی لینڈ میں کھلی جائے گی ۔ ورلڈ جونیئر سکوائش چمپئن شپ میں قومی ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز مصحف علی سکوائش کمپلیکس اسلام آباد میںلئے گئے۔ ٹرائلز میں 13 نامور جونیئر کھلاڑیوںنے شرکت کیں جس میں عباس زیب، منصور زمان، ذیشان گل، مہران جاوید ، حارث اقبال ، سیف اللہ، محمد علی، عبدالقادر، عبدالمالک، محمد فرقان، عزیز رشید، ذیشان زیب اور ذیشان ملک شامل تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.