اغواء ،تشدداورریپ الزامات،افغان نائب صدرترکی فرار
دوستم طبی معائنے کے لیے ترکی گئے ہیں ، اہل خانہ سے ملاقات کے بعد واپس لوٹ آئیں گے،قریبی ساتھی کا دعویٰ
پیر 22 مئی 2017 12:00
(جاری ہے)
افغانستان میں دوستم کے خلاف یہ الزامات ایشچی نے خود عوامی سطح پر لگائے تھے، جس دوران کہا گیا تھا کہ انہیں دوستم کے ذاتی محافظوں نے بزکشی کے ایک مقابلے کے دوران اغواء کیا تھا، جس کے بعد پانچ روز تک ان پر تشدد کرنے کے علاوہ ان سے اجتماعی جنسی زیادتی بھی کی جاتی رہی۔
رشید دوستم افغان عسکریت پسندوں کی ایک ملیشیا کے سابق کمانڈر ہیں اور ان پر کئی طرح کے جنگی جرائم کے ارتکاب کے الزامات لگائے جاتے ہیں، جنہیں وہ انہیں ’بدنام کرنے کی سازش‘ قرار دے کرمسترد کرتے ہیں۔دوستم کے خلاف، خاص طور پر ان کی ملکی نائب صدر کے طور پر حیثیت کی وجہ سے، ان الزامات کے بعد امریکا اور یورپی یونین نے مطالبہ کیا تھا کہ ان کے خلاف ان الزامات کی مکمل اور تفصیلی چھان بین کی جائے۔ اس چھان بین کی امریکا اور یورپی یونین کی کابل میں صدارتی محل کی طرف سے یقین دہانی بھی کرائی گئی تھی۔دوستم کے خلاف لگائے گئے الزامات کے بعد اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ اے ایف پی نے لکھا ہے کہ بظاہر ایسا لگتا ہے کہ افغانستان میں صدر اشرف غنی شاید یہ چاہتے تھے کہ دوستم کے خلاف کسی عدالتی مقدمے کے بجائے وہ جلاوطنی اختیار کر لیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.