یمن کو چھوٹی ریاستوں میں تقسیم نہیں ہونے دیں گے، صدر منصور ہادی
ہم کھوکھلے وجودوں کو موقع نہیں دیں گے کہ وہ کسی بھی نام سے خود کو مسلط کریں اور بنا کسی حق کے ملک کی نمائندگی کا دعوی کریں یا اجرتی قاتلوں کے ذریعے یمنی عوام کے مصائب اور تکالیف میں اضافہ کریں،متحدہ یمن یمنی عوام کا اختیار ہے اور کوئی بھی طاقت ان سے اس حق کو نہیں چھین سکتی،یمنی صدر کا ملککے اتحاد کے 27 برس پورے ہونے کے موقع پر خطاب
پیر 22 مئی 2017 15:36
(جاری ہے)
ہادی نے اس موقع پر زور دے کر کہا کہ ہم کھوکھلے وجودوں کو موقع نہیں دیں گے کہ وہ کسی بھی نام سے خود کو مسلط کریں اور بنا کسی حق کے ملک کی نمائندگی کا دعوی کریں یا اجرتی قاتلوں کے ذریعے یمنی عوام کے مصائب اور تکالیف میں اضافہ کریں۔ہادی کے مطابق متحدہ یمن یمنی عوام کا اختیار ہے اور کوئی بھی طاقت ان سے اس حق کو نہیں چھین سکتی۔یمن کے صدر نے واضح کیا کہ یمنی عوام کسی طور اس بات کی اجازت نہیں دیں گے کہ ان کو بغاوت ، دہشت گردی اور تفرقہ کے منصوبوں کے خلاف برسر جنگ ہونے سے بھٹکایا جائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.