کوئٹہ،کسی بھی معاشرے کی تعمیر و ترقی ، اصلاح ، ذہنی و اخلاقی تربیت میں استاد کاکردار اہم ہوتا ہے،جاوید اقبال بنگش
پیر 22 مئی 2017 21:12
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار کیڈٹ کالج مستونگ کے پرنسپل جاوید اقبال بنگش نے کالج اساتذہ درس و تدریس کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا۔
انہوں نے کہا کہ نئی نسل اساتذہ کے رحم و کرم پر ہے آج اگر استاد اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے طلباء کی جس اسٹیج پر تعلیم وتربیت کرے گا تو اس کا نتیجہ آنے والے وقتوں میں آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ کیڈٹ کالج مستونگ کے اساتذہ اپنی ذمہ داریوں سے خوب آگاہ ہیں۔ کالج میں بہترین تعلیمی ماحول کے ساتھ ساتھ طلباء کی دینی اور اخلاقی تربیت پر بھر پور توجہ دی جارہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کالج اساتذہ کی انتہک محنت اور کاوشوں کی بدولت مستقبل میں مثنت تبدیلی متوقع ہے اور یہ سلسلہ انشاء اللہ جاری ساری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.