کو ئٹہ‘مختلف علاقوں میں حادثات اور واقعات میں ایک شخص جاں بحق ‘6 زخمی
پیر 22 مئی 2017 22:29
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع چا غی کی تحصیل دا لبندین کے علاقے کانی میں آ سما نی بجلی گر نے سے سمیع اللہ نامی نو جوا ن جا ں بحق جبکہ محمد یونس اور عنایت اللہ شدید زخمی ہوگئے ہیں جنہیں فوری طور پر دالبندین کے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں سے زخمیوں کو تشویشناک حالت میں کوئٹہ ریفر کردیا گیا ہے ، ادھر کوہلو کے علاقے فاضل شاہ میں کوہلو سے سبی جانے والی پک اپ کو بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ پیش آیا جس کے باعث 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں سبی کے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
علاوہ ازیں کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی عمر میں پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں ایک مشتبہ موٹرسائیکل سوار کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ اس کے دیگر ساتھی فرار ہوگئے ہیں جن کی گرفتاری کے لئے پولیس کوششیں کررہی ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.