میاں منظور احمد وٹو سے برٹش ہائی کمیشن کی ڈپٹی پولیٹیکل کونصلر مسز جیوڈ مکس ورتھی کی ملاقات
پیر 22 مئی 2017 23:05
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد وزیر اعظم کو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا دو ججز نے اُن کے خلاف فیصلہ دیا جبکہ باقی تین نے قطری خط کو نہیں مانا۔
گریڈ اٹھارہ کے افیسرز کے سامنے بطور وزیر اعظم کے پیش ہونا وزیر اعظم کے منصب کی توہین ہے اس لئے اب بھی اُن کے پاس موقع ہے وہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے قبل اپنا عہدہ چھوڑ دیں۔ انہوں نے کہا وزیر اعظم بیرونی سرمایہ داروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دینا معیوب لگتا ہے جبکہ تین دفعہ وزیر اعظم رہنے والے کے بچے بیرون ملک کاروبار کر رہے ہوں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.