شراب فروش گرفتار ،بھاری تعداد میں شراب کی بوتلیں برآمد

منگل مئی 18:43

شراب فروش گرفتار ،بھاری تعداد میں شراب کی بوتلیں برآمد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 23 مئی2017ء) ڈیفنس سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 2 شراب فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں شراب کی بوتلیں برآمد کر لی ہیں، پولیس کے مطابق ڈیفنس سی کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 2 شراب فروش وارث اور دانش کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے سینکڑوں کی تعداد میں شراب کی بوتلیں برآمد کر لی ہیں۔ (علی)