داعش نے مانچسٹر میںکنسرٹ کے دوران دھماکے کی ذمہ داری قبو ل کرلی
اللہ کے فضل اور اسکی حمایت کے ساتھ خلافت کے ایک سپاہی نے برطانوی شہر میں صلیبیوں کے اجتماع کے درمیان دھماکہ کیا،حملے کا مقصدکافروں کی مسلمانوں کی سرزمین پر سرکشی کاجواب ہے ،داعش کا پیغام
منگل 23 مئی 2017 20:24
(جاری ہے)
جاری ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نامعلوم شخص انگریزی زبان میں واضح طور پر کہہ رہا ہے کہ یہ تو شروعات ہے۔
داعش کے مخلص کارکن تمام صلیبیوں پر حملے شروع کرنے جا رہے ہیں۔اس کے ساتھ ہی یہ شخص اپنے ہاتھ میں پکڑا چارٹ بلند کرتا ہے جس پر مانچسٹر اور حملے کی تاریخ یعنی 22مئی 2017لکھا ہے۔واضح رہے کہ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں امریکی گلوکارہ کے کنسرٹ کے دوران دھماکے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
رفح پر اسرائیلی حملے کی طرف پیش قدمی، راہداری کا آپریشن اسرائیلی فوج نے سنبھال لیا
-
حماس جنگ بندی تجاویزہمارے مطالبات کے مطابق نہیں، اسرائیل
-
یمن میں شاہ سلمان سینٹر کی جانب سے 3 روزمیں دل کے 80 آپریشن کیے گئے
-
ایران ملائیشیا کے ذریعے تیل پابندیوں کی خلاف ورزی کررہا ہے،امریکہ
-
رفح پراسرائیلی ٹینکوں کی یلغار،ہسپتالوں کے ڈاکٹر اور طبی عملے کے ارکان علاقہ چھوڑنے لگے
-
ٹویوٹا کمپنی کو گزشتہ سال 31.82 بلین ڈالر کا ریکارڈ منافع
-
رفح پراسرائیلی حملہ لاکھوں زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ، اقوام متحدہ
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کیلئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
مشرق وسطیٰ کی صورت حال پر چین فرانس مشترکہ بیان انسانی ضمیرکی آواز ہے، چینی میڈیا
-
بھارت ،پولیس نے اترپردیش میں مسلمانوں کو ووٹ ڈالنے سے روک دیا
-
بھارتی کرکٹ ٹیم میں مسلمانوں کے انتخاب کو روکنے کے لئے بی جے پی کو 400 سیٹیں چاہیے، مودی
-
فحش فلموں کی اداکارہ کا ڈونلڈ ٹرمپ سے تعلق کا اعتراف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.