اے این پی چترال کابینہ کی تقریب حلف برداری
منگل 23 مئی 2017 23:30
(جاری ہے)
نو منتخب کابینہ میں الحاج عیدالحسین صدر، قاری نظام الدین سینئر نائب صدر ، قربان علی نائب صدر اول،محمد صابر نائب صدر دوئیم، ناہیدہ بی بی صدر خواتین ونگ، عباداللہ جنرل سیکرٹری، شیر آغا ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، سید عابد حسین جان ڈپٹی جنرل سیکرٹری، آذر علی شاہ جائنٹ سیکرٹری، سجاد احمد سیکرٹری مالیات، رحمت علی شاہ انفارمیشن سیکرٹری، شجاعت علی خان سیکرٹری ثقافت، محمد غلام صوبائی سالار اور جام شیر اقلیتی امورشامل ہیں۔
اس موقع پرنومنتخب کابینہ نے اظہار حیال کرتے ہوئے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی کا چترال میں کوئی بھی منتخب نمائندہ نہ ہونے کے باوجود یہاں اربوں روپے کا کام کیا ہے۔ انہوںنے کہا کہ چترالی قوم احسان فراموش نہیں، اے این پی کے احسانات کا بدلہ وہ اگلے انتخابات میں ضرور دیں گے۔ بعد میں پارٹی کارکنان اور نو منتحب کابینہ نے ایک ریلی بھی نکالی اور یک جہتی کا مظاہرہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.