اداکار ولم جے ڈیفو فلم ’’ایٹ ایٹرنٹی گیٹ‘‘میں ونسٹ وان گوخ کا کردارادا کریں گے
بدھ 24 مئی 2017 13:34
(جاری ہے)
اس پینٹنگ میں وان گوخ نے ایک عجیب الخلقت شخص کو پینٹ کیا ہے جس کا سر اس کے ہاتھ میں ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس فلم میں وان گوخ کا مصوری اور لامحدودیت کے تصور کے ساتھ تعلق کو موضوع بنایا جائے گا۔ 61 سالہ ولم ڈیفو ہالی وڈ کے منجھے ہوئے اداکار ہیں جنہوں نے بلاک بسٹر ہالی وڈ فلموں سپائیڈر مین،دی گریٹ وال،جسٹس لیگ،ڈیتھ نوٹ،جان عیک اور پلاٹون میں کام کیا ہے ۔یاد رہے کہ ہدایتکار جولیان شنابل نے 2007 ء کے کانز فلمی میلے میں بہترین ہدایتکار کا اعزاز حاصل کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.