فلپائنی صدر نے منڈانا جزیرے میں2ماہ کیلئے مارشل لا کے نفاذ کا اعلان کردیا
بدھ 24 مئی 2017 13:43
(جاری ہے)
مارشل لا کے تحت فوج کو قانون نافذ کرنے کے اختیارات مل جاتے ہیں اور وہ لوگوں کے بغیر کسی چارج کے طویل مدت تک حراست میں رکھ سکتے ہیں۔
اپنے روسی دورے میں صدر پوتن سے ملاقات کے دوران انھوں نے کہا کہ ان کے ملک کو دولت اسلامیہ اور دیگر جنگجوں سے لڑنے کے لیے مزید جدید اسلحوں کو ضرورت ہے۔فوج کا کہنا ہے کہ منڈانا جزیرے کا اہم شہر مراوی منگل کو اس وقت بھڑک اٹھا جب فوج نے ایک جنگجو تنظیم کے سربراہ کی تلاش شروع کی جس نے دولت اسلامیہ کے ساتھ وفاداری کا عہد کر رکھا ہے۔اس شہر کی آبادی تقریبا دو لاکھ افراد پر مشتمل ہے۔وزیر دفاع ڈیلفن لورینزانا نے بتایا کہ تصادم میں شامل جنگجو موتے گروپ سے تعلق رکھتے تھے۔ مسٹر ڈیلفن نے مزید بتایا کہ جنگجوں نے ایک ہسپتال اور ایک جیل پر قبضہ کر رکھا تھا اور چرچ سمیت کئی عمارتوں کو نذر آتش کر دیا۔مراوی فلپائن کے دارالحکومت منیلا کے جنوب میں تقریبا 800 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔فلپائن کے آئین میں صدر کو بیرونی حملے یا بغاوت کو روکنے کے لیے صرف 60 دنوں کے لیے مارشل لا نافذ کرنے کا اختیار ہے جبکہ پارلیمان میں اسے 48 گھنٹوں میں ختم کر سکتی ہے جبکہ سپریم کورٹ اس کے قانونی جواز پر نظر ثانی کر سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.