Martial Law - Urdu News
مارشل لا ۔ متعلقہ خبریں

-
مظفر آباد سے کراچی تک عوام وفاقی حکومت کی پالیسیوں سے تنگ ہیں اور حکمرانوں سے جان چھڑوانا چاہ رہے ہیں‘ سراج الحق
اسلام آباد کے تخت پر براجمان جان لیں کشمیر پر پسپائی کے ذمہ داران کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی‘ امیر جماعت اسلامی
منگل جنوری - -
وفاقی کابینہ نے براڈشیٹ معاملے کی تحقیقات کے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی
پانچ رکنی کمیٹی میں اعلی عدلیہ کے سابق جج‘ایف آئی اے‘اٹارنی جنرل‘سنیئروکیل اور وزیراعظم کے نامزد کردہ سنیئروفاقی افسر ہونگے
میاں محمد ندیم منگل جنوری -
-
ایران اور امریکہ آمنے سامنے آ گئے،24گھنٹوں میں کچھ بھی ہو سکتا ہے
دنیا کو نیوکلیئر جنگ میں دھکیلنے کا ٹرمپ کا منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ پائے گا یا نہیں
سجاد قادر منگل جنوری -
-
آمروں ،سلیکٹڈ ٹولے کی کرپشن ، کمیشن ،ڈیلوں کی سزا قوم بھگت رہی ہے،مریم اورنگزیب
عمران خان ، شہزاد اکبراورحواری براڈ شیٹ سے کمیشن ،کٹ ‘ مانگتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے ہیں، قوم ،دنیا جان چکی سلیکٹڈ حکومت اور نیب کمیشن زدہ ہے ،پہلے آمرتھا اب سلیکٹڈ مسلط ... مزید
پیر جنوری - -
پی ڈی ایم کا مقصد حکومت کو گرانا نہیں بلکہ آئین اور جمہوریت کی بحالی ہے .خواجہ سعد رفیق
پاکستان میں جمہوریت کے نام پر آمریت مسلط ہے‘عدالتوں پر دباﺅ ڈال کر انتقامی کاروائیاں کی جارہی ہیں.نون لیگی راہنما کا سیالکوٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب
میاں محمد ندیم اتوار جنوری -
-
جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری پر حملے کا خطرہ
کیپٹل کو سیل کرتے ہوئے ہزاروں اہلکار تعینات،کرفیو کا ماحول
سجاد قادر اتوار جنوری -
-
اب تک چینلز کی مختلف علاقوں میں نشریات کی بندش قابل مذمت عمل ہے، زاہد خان
اب تک چینل پر عائد غیر اعلانیہ پابندی فوری طور پر ہٹا کر تمام علاقوں میں چینل کی نشریات بحال کی جائے، ترجمان عوامی نیشنل پارٹی
جمعرات جنوری - -
میں کسی بھی قسم کے تشدد کی مذمت کرتا ہوں
خدارا قانون مت توڑیں،اچھے شہری بنیں،ٹرمپ کی امریکیوں کو اپیل
سجاد قادر جمعرات جنوری -
-
ملائیشیا میں کورونا کے بہانے ایمرجنسی نافذ، پارلیمنٹ معطل
بادشاہ نے ایمرجنسی وزیراعظم کی درخواست پر لگائی،مارشل لاء نہیں لگایاگیا،ملائیشیائی وزیراعظم کی وضاحت
بدھ جنوری - -
ْکراچی میں پہلی بار جولائی 2021 میں جدید ٹرانسپورٹ کا نظام چلتا ہوا نظر آئیگا، وفاقی وزیر اسد عمر
محمود آباد نالے سے تجاوزات ہٹانے کا کام این ڈی ایم اے اس ہفتے سے شروع کردیگی، پپری تک متبادل ریلوے لائن ڈالی جائیگی کراچی کے لوگوں کوکئی دہائیوں ان کا حق نہیں ملا، بلاول ... مزید
اتوار جنوری - -
د*پاکستان میں بلیک آٹ ٹاپ ٹرینڈ، 30منٹ میں پانچ کروڑ میمز کا ریکارڈ قائم
Mپاکستان انڈیا کی جنگ کے پیش نطر عمران خان نے ایٹم بم کو چارجنگ پر لگایا ہوا، میاں صاحب نے اپنے دور میں بنائی بجلی واپس نکال لی ہے، سوشل میڈیا پر مزاحیہ میمز کی بھرمار
اتوار جنوری - -
کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے تحت گرین لائن بس منصوبہ جولائی اور اگست تک فعال ہوجائے گا ، وفاقی وزیر اسد عمر
کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے دو منصوبے اگلے اجلاس میں رکھا جائے گا اور صوبہ گزشتہ ایک دہائی سے کے فور مکمل نہیں کر پا رہا تھا اب وفاق اس کا انتظام سنبھال لے گا گرین لائن ... مزید
اتوار جنوری - -
نئے سی سی پی او لاہور کارکردگی نہیں دکھائیں گے تو تبدیل کردیں گے، عمران خان
نوازشریف نے ہزاروں مجرموں کو پولیس میں بھرتی کیا، کارکردگی نہ دکھانے والوں کو تبدیل کرتے رہیں گے، پنجاب میں پولیس اور بیوروکریسی سیاست زدہ ہوچکی تھی، پولیس کو ٹھیک ہونے ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ جنوری -
-
مشرف مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دونوں جماعتوں سے بہتر تھا، وزیراعظم عمران خان
یہ لوگ جنرل باجوہ کو کہتے ہیں کہ منتخب حکومت کا تختہ الٹ دو، جبکہ فوج سے کہہ رہے ہیں کہ جنرل باجوہ حکومت نہیں گراتے تو جنرل باجوہ کو گرا دو، اپنی کرپشن بچانے کیلئے اداروں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ جنوری -
-
گ* کوئٹہ ،مولانا فضل الرحمان کی قیادت پر پوری جماعت متحد ہے،مولانا نورمحمد بڑیچ
اتوار جنوری - -
ظ*حکومتی ایجنڈا ناکام ،خفیہ سازشوں او پروپیگنڈہ کے باوجود پی ڈی ایم موجود ہے،
گ*پی ڈی ایم نے جلسوںمیں حکومت کے سیاہ کرتوتوں بے نقاب کیا: ڈاکٹر عبدالغفور راشد
اتوار جنوری - -
حکومت دراڑ ڈالنے کی کوشش میں ہے، قمر زمان کائرہ
اب مزید تجربے کی ضرورت نہیں،جس دن ہمارے پاس عدد اکثریت ہوئی ہم بہاولپر صوبہ بنادیں گے، بیان
اتوار جنوری - -
پ*مولانا فضل الرحمان قومی سیاست کا روشن نام ہے،جمعیت دیبہ ترخہ یونٹ
جمعہ جنوری - -
عمران خان 2021 میں وزیراعظم نہیں رہیں گے۔ ماہرین علم نجوم
عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں گے اور دوبارہ وزیراعظم منتخب ہوں گے یا پھر صدر بھی بن سکتے ہیں،بلوچستان اور سندھ میں بھی حکومت بن سکتی ہے۔ ماہر علم نجوم کا دعویٰ
مقدس فاروق اعوان جمعرات دسمبر -
-
حکومت اپوزیشن کالعدم جماعتوں سے ناطہ توڑیں ،حامد علی شاہ موسوی
جمعہ دسمبر -
Latest News about Martial Law in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Martial Law. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
مارشل لا کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ مارشل لا کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
مارشل لا سے متعلقہ مضامین
-
یوم پیدائش قائد اعظم محمد علی جناح
پاکستان بننے سے پہلے بر عظیم اور دنیا میں ہر طرف مایوسی ہی مایوسی ہی تھی۔ ایسے ہی نازک موقع پر اللہ نے بانی پاکستان قائد اعظم کی مدد کے لیے علامہ اقبال کو کھڑاکیا۔ علامہ اقبال نے مسلمانوں کی ..
-
23 مارچ۔۔۔۔ایک وعدے کی پہچان اورتجدیدِ عہد وفا کا دن
اگر تاریخ کے صفحات کا مطالعہ کیا جائے تو ہم پر یہ راز منکشف ہوتا ہے کہ دو قومی نظریہ کی بنیاد اسی دن پڑ گئی تھی جس دن ساحلِ مالا بار کی ریاست گدنگا نور کے حکمران راجہ سامری نے اسلام قبول کیا تھا
-
پاکستان میں بار بار مارشل لا کیوں؟
پاکستان میں مختلف مارشل لاادوار پر بات کرنے سے پہلے کچھ حقیقی باتوں پر غور کرتے ہیں پھر مارشل لا لگنے کے اسباب ہمیں صاف نظر آ جا ئیں گے۔(ق) لیگ کے جنرل سیکرٹیری اور پارلیمنٹ کے دفاعی کمیٹی کے انچارج ..
مزید مضامین
مارشل لا سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.