گا جر بو ٹی فصلوں کیلئے انتہائی نقصان د ہ ہے، زرعی ماہرین

بدھ 24 مئی 2017 14:04

گا جر بو ٹی فصلوں کیلئے انتہائی نقصان د ہ ہے، زرعی ماہرین
سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء) گا جر بو ٹی تیزی سے بڑھنے وا لی د نیا کی 10بد ترین جڑ ی بو ٹیوں میں سے ایک ہے جوجا نو رو ں اور فصلوں کیلئے انتہائی نقصان د ہ ہے، حالیہ سروے کے مطا بق یہ جڑی بو ٹی کھا لوں ،راستوں اور نا کا ر ہ زمینوںسے حرکت کر کے اب فصلوں میں بھی حملہ آور ہو تی نظر آر ہی ہے، وسطی پنجاب کے کھیت اس سے ز یا د ہ متاثر ہیں، بر داشت کے مو سم میں اس کی بڑھوتر ی ز یاد ہ ہو تی ہے، پو دا ایک میٹر او نچا اور سارا سال اس پر پھو ل آتے رہتے ہیں ،گا جر بو ٹی کے کنٹرو ل کیلئے اسے ا گتے ہی کا ٹ کر نا میاتی کھا د بنانے کیلئے استعما ل کیا جا سکتا ہے، تا ہم کیمیائی کنٹرو ل کیلئے محکمہ زراعت کی سفارش کر د ہ زہریں استعما ل کریں ۔

متعلقہ عنوان :