وزیر اعلیٰ پنجاب لیب ٹاپ سکیم،گورنمنٹ گرلز ہائی سکول نمبر 1کی 30 طالبات نے لیب ٹاپ حاصل کیے
بدھ 24 مئی 2017 20:02
(جاری ہے)
گرلز ہائی سکول کی ہیڈ مسٹریس نے بتایا کہ قبل ازیں ہماری سکول کی ایک ذہین بچی نرگس گل نے میٹرک کے امتحان میں ٹاپ کیا۔
اور وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے اسے نقد انعامات سے نوازا گیا۔اور چکوال شہر کے محلہ ملت چوک کے قریب گنجان آبادی میں اسے وزیر اعلیٰ کی طرف سے گھر بھی دیا گیا۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری سکول کی اساتذہ بچیوں کی بہتر مستقبل بنانے کے لیے سخت محنت کرتی ہیں۔اور یہی وجہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماریوں بچیوں کی خصوصی مدد کرتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک اور آزاد جموں و کشمیر کو سبسڈی کی ادائیگیوں کی مد میں 130 ارب روپے کا مطالبہ کردیا
-
آئی ایم ایف کا مزید 1300 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
-
پی ٹی اے کے بعد موبائل فون کمپنیوں نے بھی ایف بی آر کے حکم نامے کو مسترد کردیا
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
اووربلنگ اور بجلی چوری کیخلاف ایکشن، وزیرداخلہ نے کریک ڈاؤن تیز کرنے کا حکم دیدیا
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.