کل بھوشن کے معاملے پر ریمنڈ ڈیوس والی کہانی دہرانے نہیں دیں گی:رانا ساجد علی
بدھ 24 مئی 2017 23:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا پاکستان کو نئی قیادت اور نئے نظام کی ضرورت ہے۔
مستقل وزیر خارجہ نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کی خارجہ پالیسی ناکامیوں سے دوچار ہے۔ ن لیگ پنجاب میں مسلسل اقتدار میں رہنے کے باوجود صحت، تعلیم اور تھانے کا نظام ٹھیک نہیں کرسکی۔صوفیاء کے پیرو کار متحد ہوکر بڑی سیاسی قوت بن سکتے ہیں۔ قو م آئندہ الیکشن میں قومی خزانہ لوٹنے والوں کوو وٹ کی طاقت سے مسترد کر دے گی۔ معاشی دہشتگردوں نے سیاست و جمہوریت کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ بھارت کے تنخواہ دار ایجنٹ پاکستان میں انتشار پھیلانے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔ حکومت پاک سرزمین پر را کے نیٹ ورک کا خاتمہ کرے۔ انتخابی عمل میں پیسے کا عمل دخل روکنے کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.