
Raymond Davis - Urdu News
ریمنڈ ڈیوس ۔ متعلقہ خبریں

-
کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ،حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے کشمیری عوام کو آزادی نہیں مل رہی ،عبدالنعیم رند
بدھ 5 فروری 2025 - -
خ*پی ٹی آئی کا جلسہ فارم 47 کی جعلی حکومت کے خلاف ریفرنڈم تھا، حماد اظہر
ج* کرپٹ ٹولے کے اقتدار کا سورج غروب ہونے کے قریب ہے، رہنما پی ٹی آئی & ابھی تو یہ جلسے عمران خان کے بغیر ہو رہے ہیں ڈرو اس دن سے جب عمران خان باہر ہوگا،شوکت بسرا
اتوار 22 ستمبر 2024 - -
خاتم النبیین ﷺ کی توہین کرنے والوں کو سزا کی بجائے بیرون ملک بھیج دیا جاتا ہے ، شاداب رضا نقشبندی
اسلام وملک دشمن دہشتگرد ہمیں میلادمصطفی ﷺ منانے سے کسی طور بھی نہیں روک سکتے ،سربراہ پاکستان سنی تحریک
جمعہ 20 ستمبر 2024 - -
ں*خدارا ہوش کے ناخن لیں، بانی پی ٹی آئی کو عوام کے بیچ آنے دیا جائے‘علی محمد خان
، کل تاجر برادری کا احتجاج ہوا لیکن ان کا پورا زور پی ٹی آئی کو مینج کرنے پر لگا ہے‘ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 30 اگست 2024 - -
حکمراں ہوش کے ناخن لیں، بانی پی ٹی آئی کو عوام کے بیچ آنے دیا جائے، علی محمد خان
جمعرات 29 اگست 2024 -
ریمنڈ ڈیوس سے متعلقہ تصاویر
-
ں*خدارا ہوش کے ناخن لیں، بانی پی ٹی آئی کو عوام کے بیچ آنے دیا جائے‘علی محمد خان
، کل تاجر برادری کا احتجاج ہوا لیکن ان کا پورا زور پی ٹی آئی کو مینج کرنے پر لگا ہے‘ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 29 اگست 2024 - -
اسلام آباد ہائی کورٹ کی وزارت خارجہ کو کلائیو اسمتھ اور زینب جنجوعہ سے رابطہ میں رہنے کی ہدایت
عدالت عاکیہ نے 14 جون کو ہونے والی سماعت کی آرڈر شیٹ جاری کردی، آئندہ سماعت 5 جولائی کو ہوگی
جمعہ 28 جون 2024 - -
ریمنڈ ڈیوس کے وکیل کی بیٹی ماضی میں نواز شریف کو را کا ایجنٹ کہتی تھی آج اسی خاندان کی خاطر ٹی وی پر چیخ و پکار کر رہی ہے
سمجھ سے باہر ہے کے مقدرہ کو ایسے مکروہ چہرے ہی کیوں ملتے ہیں اپنا چورن بیچنے کے لئے؟ رہنما تحریک انصاف شوکت بسرا کا وزیر اطلاعات پنجاب کو جواب
محمد علی اتوار 2 جون 2024 -
-
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا جاوید لطیف
جمعرات 9 مئی 2024 - -
انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا ‘جاوید لطیف
کوئی سمجھتا ہے ریمنڈ ڈیوس کو لے جانے والے قیدی 804 کو لے جائیں گے تو عدالتوں کو تالے لگا دیں
جمعرات 9 مئی 2024 - -
Q مقبوضہ کشمیر کی آزادی کے لیے آخری سانس اور خون کے آخری قطرہ تک جدوجہد کریں گے۔ 76برسوں سے کشمیری مائیں ، بہنیں، بیٹیاں آزادی کا علم لیے میدان میں کھڑی ہیں،سراج الحق
پیر 5 فروری 2024 -
-
8فروری ملک میں کرپشن، جہالت، غربت اور بیروزگاری کے خاتمے کا دن ہے،سراج الحق
قوم کی جیبوں پر ڈاکا ڈالنے والوں کی سیاست ختم کرنا ہوگی،چاہتے ہیں عوام کے حقیقی نمائندے ایوان میں پہنچیں ،دنیا نے چاند پر قدم رکھ لیا ہے ہم دو خاندانوں کی سیاست میں پس ... مزید
اتوار 4 فروری 2024 - -
پیپلزپارٹی اور ن لیگ پھر اقتدار میں آکر بنک بیلنس اور کارخانوں میں اضافہ کریں گے
یہ عالمی اسٹیبلشمنٹ کے آلہ کار ہیں، ان کی90 ہزارسرکاری گاڑیوں میں 220 ارب کا تیل جلتا ہے، ساڑھے500 ارب کی مفت بجلی استعمال کرتے ہیں، پہلے ملک تباہ کیا پھر باریاں مانگ رہے ہیں، ... مزید
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 3 فروری 2024 -
-
سابق حکمران امن تباہ کرنے ،بدترین مہنگائی کے ذمہ دار ہیں‘سراج الحق
80ہزار ارب قرض کی دلدل میں دھنسے پاکستان میں 10کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں وسائل کی منصفانہ تقسیم اور امن و انصاف کے قیام کیلئے عوام ترازو پر مہر لگائیں‘امیر ... مزید
ہفتہ 3 فروری 2024 - -
سابقہ حکمران امن تباہ کرنے اور بدترین مہنگائی کے ذمہ دار ہیں:سراج الحق
ہفتہ 3 فروری 2024 - -
جماعت اسلامی کے دورِحکومت میں کسی وزیر ،مشیر، سیاستدان، گورنر، بیوروکریٹ کو دس مرلہ سے بڑا گھرنہیں ملے گا‘سراج الحق
ملک 80ہزار ارب کا مقروض ، دوکروڑ لوگ بے گھر ہیں ،صدر، وزیراعظم، گورنرز ، بیوروکریسی ایکڑوں پر مشتمل محلات میں رہائش پذیر ہیں انگریز کے نظام کو بدلنا ہوگا، عوام ترازو پر ... مزید
پیر 29 جنوری 2024 - -
ڑ*جماعت اسلامی کے دورِحکومت میں کسی وزیر،مشیر، سیاستدان، گورنر، بیوروکریٹ کو دس مرلہ سے بڑا گھرنہیں ملے گا۔ عوام کا پیسہ حکمران اشرافیہ کے پروٹوکول پر خرچ ہورہا ہے، ملک 80ہزار ارب کا مقروض ہے،سراج الحق
پیر 29 جنوری 2024 - -
ئ*فوزیہ صدیقی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردہ پٹیشن کی سماعت 19 جنوری کو ہو گی
جمعہ 15 دسمبر 2023 - -
سینیٹ اجلاس: عافیہ صدیقی پر بدترین تشد کیا جارہا ہے ملاقات میں زنجیروں میں لایا گیا ان کے چار دانت ٹوٹ چکے ہیں،سینیٹرمشتاق احمد
جمعرات 27 جولائی 2023 - -
چودھری یاسین کا مودی کے خطاب کا بائیکاٹ کرنے والے کانگریس اراکین کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین
دنیا میں حق ،سچ کا ساتھ دینے والے آج بھی موجود ہیں ،مودی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا ہے ، وفود سے گفتگو
جمعہ 23 جون 2023 -
Latest News about Raymond Davis in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Raymond Davis. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
ریمنڈ ڈیوس سے متعلقہ مضامین
-
کیا ریمنڈ ڈیوس کی کتاب حسین حقانی نے لکھی؟
قید سے رہائی تک کی انوکھی داستان․․․․ ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ،کس کو کتنا فائدہ ملا
-
ریمنڈ ڈیوس کے ایجنٹ اور پاکستانی ایٹم بم
پاکستانی حکام ریمنڈ کی رہائی کیلئے آنے والی فون کالوں پر خوش ہوتے رہے مگر کسی نے یہ نہ سوچا کہ اس کے نتائج کیا ہوں گے۔۔۔ لیون پنیٹا کیلیفورنیا میں اپنے اخروٹوں کے فارم میں گلہریوں کی اچھل کود سے محظوظ ..
-
ریمنڈ ڈیوکی رہائی، کس نے کتنا کردار ادا کیا!!
دیت کی ادائیگی کے بعد ریمنڈ ڈیوس کی رہائی دراصل امریکی سفارت کاری کی شکست ہے کیونکہ جب ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کیلئے دیت کی ادائیگی کی گئی تو اعتراف جرم تھا۔
-
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا راج!!
ریمنڈ ڈیوس پر احتجاج پس منظر میں۔ مارچ مہینہ اس لحاظ سے ہولناک ثابت ہوا کہ اب تک 120 افراد کو موت کے گھاٹ اتارا جا چکا ہے۔
-
ریمنڈ کی رہائی پر شرعی قوانین کا اطلاق!!
دونوں مقتول نوجوانوں کے ورثاء کو 20کروڑ روپے سے بھی زائد کی رقم تقسیم کی گئی جبکہ امریکہ بہادر کا کہنا ہے کہ اس نے پاکستان میں ریمنڈ کی رہائی کے لئے کوئی رقم نہیں بھیجی، پھر سوال یہ ہے کہ دیت کی رقم ..
-
ریمنڈ ڈیوس کی رہائی!!
عوامی احتجاج کیا بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہو گا! کیا ہم واقعی آزاد اور زندہ قوم ہیں۔
مزید مضامین
ریمنڈ ڈیوس سے متعلقہ کالم
-
قومی سلامتی پالیسی کا قوم سے تعلق
(جویریہ اسلم)
-
خودمختاری ہزار نعمت
(سیف اللّہ شاکر)
-
سیاست کو مقدس مشن سمجھنا ہوگا !
(رقیہ غزل)
-
ڈینیل پرل کی امریکہ جیسی ماں
(تصویر احمد)
-
سید منور حسن۔۔۔ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے!
(محمد وقاص بن الیاس ڈوگر)
-
"حکومتی سرپرستی کے اصل حقدار"
(سیف اللّہ شاکر)
مزید کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.