عمران خان کو گرفتار کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود
سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 مئی 2017 11:03
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ن لیگی رہنما عمران خان کی کم ازکم 5 سے 10 سال کی نا اہلی کی کوشش کر رہے ہیں۔
سپریم کورٹ کے باہر کھڑے ہو کر ن لیگی رہنما دانیال عزیز نے عمران خان کو اشتہاری قرار دے دیا اور کہا کہ سپریم کورٹ کو چاہئیے کہ وہ اشتہاری کو گرفتار کرے۔ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا کہ عین ممکن ہے کہ عمران خان کو اشتہاری قرار دے کر نا اہل قرار دیتے ہی گرفتار کر لیا جائے ۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:مزید اہم خبریں
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.