پاکستانی نژاد کینیڈین نوجوان لڑکی کو کینیڈا کے پہلے 5 معلم میں شمار ہونے کا اعزاز حاصل
سمیرا فقیرحسین جمعرات 25 مئی 2017 13:53
(جاری ہے)
سبرینا کو تعلیمی میدان میں قابلیت ہونے پر کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈیونے وزیر اعظم ایوارڈ 2017ء سے نوازا۔
کینیڈین حکومت کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا کہ معلمین کو یہ ایوارڈ تعلیم کے میدان میں ان کی قابلیت، مثالی طرز عمل اور تعلیم سے وابستگی کی بنیاد پر دیا گیا۔ ایوارڈ یافتہ انجینئیر معلم سبیرنا رحمان نے لیٹل اسکالرز مونٹیسوری میں بطور ڈائریکٹر ترقی نصاب سٹیم پروگرام (STEM: Science, Technology, Engineering, Math) کی بنیاد رکھی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
راجہ پرویزاشرف کا آئی ایم ایف پیکیج کی ممکنہ شرائط پر اظہار تشویش
-
ذرائع ابلاغ ریاست کا چوتھا ستون ہے ، ملک کے دشمن تشخص کو اجاگر کرنے میں ذرائع ابلاغ کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ،سپیکر و ڈپٹی سپیکر
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان ، اظہار برہمی
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی خضدار میں دھماکے کی مذمت
-
ایرانی تیل کی سمگلنگ میں کئی موجودہ اور سابق وزراء اور سیاستدانوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
-
رفح میں اسرائیلی کارروائی سے وسیع پیمانے پر ہلاکتوں کا خدشہ، اوچا
-
سائبر کرائم کو ایف آئی اے سے الگ کرکے این سی سی آئی اے کے نام سے نئی ایجنسی بنادی گئی
-
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 25 فیصد سے نیچے آ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.