انٹرنیٹ پر لوگوں سے فراڈ،امریکا میں پاکستانی کو چھ سال قید کی سزا
علاج کے نام پر دنیا بھر کے ایک لاکھ سے زائد متاثرین کو اپنی ادویات فروخت کرکے 1 کروڑ 28 لاکھ ڈالر وصول کیے
جمعرات 25 مئی 2017 14:06
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق مصطفیٰ حسن نے دنیا بھر کے 1 لاکھ سے زائد متاثرین کو اپنی ادویات فروخت کرکے 1 کروڑ 28 لاکھ ڈالر وصول کیے جبکہ اپنے کاروبار کو جاری رکھنے اور لوگوں کو جھوٹی اٴْمید دینے کے لیے 1500 سے زائد ویب سائٹس بھی بنا رکھی تھیں جن کے ذریعے وہ مختلف ناقابل علاج دماغی امراض کے علاج کے نام پر جعلی ادویات فروخت کررہا تھا۔
پراسیکیوٹرز کے مطابق عارف جعلی تحقیق اور گھڑے ہوئے شواہد کے ذریعے متاثرین کو ادویات کی جانب راغب کرتا تھا اور صرف امریکہ کے ہی 93 ہزار افراد اس سے ادویات خرید چکے تھے۔مجرم نے عدالت کو بتایا کہ اس نے ادویات خریدنے والے افراد کو جڑی بوٹیوں سے بنی ادویات فروخت کیں جو اس کے مطابق کارگر تھیں تاہم جج کا کہنا تھا کہ مجرم کو اپنے کیے پر کوئی شرمندگی نہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.