وزیر اعظم سے ن لیگ سندھ کے اقلیتی ونگ کے صدر کی ملاقات ،مسائل سے آگاہ کیا
اقلیتوں کو ان کے بنیادی حقوق ہر صورت مہیا کئے جائیں گے ،نواز شریف
جمعرات 25 مئی 2017 18:12
(جاری ہے)
جمعرات کے روز وزیراعظم محمد نوازشریف سے مسلم لیگ(ن) اقلیتی ونگ کے صدر شام سندر ایڈوانی نے ملاقات کی جس میں اقلیتوں کے حقوق اور ان کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے ملکی ترقی وخوشحالی کی منزل کے حصول میں اقلیتی برادری کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ہمیشہ ترجیح رہی ہے اور ملک میں بسنے والی تمام برادریوں کی بھرپور شرکت سے ہی خوشحالی ممکن ہے،اقلیتوں کو ان کے بنیادی حقوق ہر صورت مہیا کئے جائیں گے اور ان کے جان ومال کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہی۔(ولی)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.