چشتیا ں، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا

جمعرات 25 مئی 2017 19:53

چشتیاں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 مئی2017ء) کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیل کے مطابق ہائیوے روڈ پر دکان میںکام کرتے ہوئے منیر نامی شخص کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے تشویشناک حالت میں وکٹوریہ ہسپتال بہاولپور لے جایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :