سکواش کے نئے کھلاڑیوں کی تلاش کیلئے ملک بھر میں خصوصی تربیت شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، قمر زمان
فیڈریشن نے انٹرنیشنل سکوائش فیڈریشن کو ملک میں دوبارہ عالمی مقابلے بحال کرنے کیلئے سیکورٹی پلان بھجوایا ہے امید رکھتے ہیں کہ پاکستان میں بہت جلد عالمی مقابلے بحال ہوں جائیں گے، نائب صدر سکواش فیڈریشن
جمعرات 25 مئی 2017 20:14
(جاری ہے)
اس کے بعد لاہور‘ کوئٹہ ‘ کراچی اور دیگر شہروں میں بھی خصوصی تربیت کا آغاز کیا جائے گا۔
اس تربیت کا مقصد ملک بھر سے نئے باصلاحیت کھلاڑیوں کو تلاش کرنا ہے تاکہ ملک میں سکوائش کا کھویا ہوا مقام دوبارہ بحال ہو سکے اور پاکستان میں ایک مرتبہ پھر‘ جہانگیر خان ‘ جان شیر خان اور قمر زمان جیسے کھلاڑی سامنے آئیں۔ انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل سکوائش فیڈریشن نے پاکستان میں دوبارہ عالمی مقابلے بحال ہونے کیلئے سیکورٹی پلان مانگا تھا پاکستان نے انہیں سیکورٹی پلان بھجوایا ہے۔ امید رکھتے ہیں کہ انٹرنیشنل سکوائش فیڈریشن پاکستان میں پی ایس اے سمیت دیگر عالمی مقابلے بحال کروائیں گے۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.