خضدار سٹی کو تعمیر و ترقی اور اسے خوبصورت بنانے کے لئے تمام تر اقدامات جاری ہیں،میر عبدالرحیم کرد
جمعرات 25 مئی 2017 23:56
(جاری ہے)
اس موقع پر میونسپل کارپوریشن کے ممبران کے علاوہ چیف آفیسر عبدالقیوم عمرانی سب انجینئر ہدایت اللہ زہری انجینئر ظہوراحمد زہری بھی ان کے ہمراہ تھے ۔
میئر خضدار میر عبدالرحیم کرد نے کہاکہ خضدار شہر آنے والے دور میں سب سے خوبصورت شہر بن کر ابھرے گا۔صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو کے ہم مشکور ہیں کہ خضدار شہر کی خوبصورتی کے لئے وہ ہمہ وقت ہمارے ساتھ تعاون کرتے ہیں اور ہماری سرپرستی بھی کرتے ہیں ۔ خضدار شہر کی اہمیت اس لئے سب سے بڑھ کر ہے کہ اہم شاہراہیں خضدار کو لنک کرکے دوسرے شہروں کو جا کر ملتی ہیں ۔ جب کہ کئی اعلیٰ قسم کی تعلیمی ادارے بھی خضدار میں بن رہے ہیں خضدار سی پیک منصوبے میں شامل ہے جہاں قتصادی زونز بھی بنیں گے ۔ خضدار میں اس سے قبل سڑکوں کی تعمیر اور دیگر منصوبوں پر کئی کروڑ روپے خرچ ہوچکے ہیں جب کہ سیوریج سسٹم سمیت دیگر منصوبوں پر مزید کروڑوں روپے خرچ کیئے جارہے ہیں ۔ہم بلدیاتی نظام کے تحت خضدار میں خدمت کا جو عزم لیکر آئے تھے وہ مکمل کرنے میں کامیاب ہورہے ہیں ہم اپنے وعدوں سے بڑھ کر خدمت سرانجام دے رہے ہیں جس کا خضدار کے شہری بھی برملا اظہار کررہے ہیں ۔ جب بھی کوئی اسکیم یا منصوبہ شروع کرتے ہیں تو عوام کی مشاورت اور ان ہی کی مرضی و منشاء لیکر ہی اسے سرانجام دیتے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.