جمہوری گورننس کے جذبہ سے سرشار حکومت اپنی بصیرت اندو ز سوچ اور پالیسیوں کے باعث انفارمیشن اور کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ کو بڑی اہمیت دیتی ہے ،انوشہ رحمن
وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی طرف سے بنائے گئے سی ڈی اے کے اسلام آباد سٹی موبائل ایپ سے اسلام آباد کے شہریوں کو بہتر طور پر خدمات کی فراہمی میں مدد ملے گی، وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی
جمعرات 25 مئی 2017 21:22
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ان اداروں کی مقامی طور پر تیار کردہ ایپ سے نہ صرف شہری زندگی کی میں آسانی لانے میں مدد ملے گی بلکہ ہر شہری کی مختلف حکومتی محکموں ، یوٹیلٹیز ، قانون نافذ کرنے والے اداروں تک فوری رسائی ہو جائے گی اور سب سے بڑھ کر یہ کہ ایپ استعمال کرنے والے کو اپنے محل و وقوع کے لحاظ سے ایمر جنسی رابطہ نمبر بھی دستیاب ہوں گے ۔
وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام انوشہ رحمن نے کہا کہ گذشتہ چار سالوں کے دوران تمام شعبہ جات میں موبائل ایکیکٹینز کے استعمال کو فروغ ملا ہے ۔ وزیر نے مزید کہا کہ یہ اقدام پاکستان میں سمارٹ شہروں کے قیام کے سلسلہ کوآگے بڑھانے اور ڈیجیٹل پاکستان بنانے کی بنیاد ڈالنے کی جانب ایک اہم قدم ہے جو کہ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وژن کے عین مطابق ہے ۔اسلام آباد سٹی ایپ کی انفارمیشن کی اقسام میں میٹرو بس ،سٹیشنز، ایمر جنسی نمبز ، شکایات نمٹانا ، جرائم بارے رپورٹنگ ، ہسپتال ، فارمیسی ، ریسٹورنٹ فیول سٹیشن بارے معلومات اور بہت کچھ شامل ہے ۔ مذکورہ ایپکیکیشن گوگل سٹور میں اسلام آباد سٹی ایپ ، ’’سرچ کر کے لی جا سکتی ہے جبکہ یہی APP(ایپ) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سی ڈی اے کی ویب سائٹیس سے بھی لی جا سکتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.