فرزانہ تھیم نے دوبارہ شوبز سرگرمیوں کاسلسلہ شروع کردیا
کراچی میں بننے والی تین زیر تکمیل ڈرامہ سیریل میں اپنے سین کی عکس بندی میں مصروف
جمعہ 26 مئی 2017 12:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ادکارہ فرزانہ تھیم نے اپنے شوہر پی ٹی وی کے پروڈیوسر محمدشفیق کے انتقال کے بعد شوبز سے سرگرمیوں سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی تاہم اب انہوںنے اپنی عدت پوری کرنے کے بعد دوبارہ ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینا شروع کردیا ہے ۔
گزشتہ روز انہوںنے ڈیفنس میں ایک ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں اپنے سین کی عکس بندی میں حصہ لیا ۔ فرزانہ تھیم کی تین زیر تکمیل ڈرامہ سیریل ان کی عدت کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوچکی تھیں ۔مگر اب فرزانہ تھیم باقاعدگی سے اپنی زیر تکمیل ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لے رہی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.