نرنبرگ اوپن ٹینس، کریسٹن فلپکینز اور جوہانا لارسن ویمنز ڈبلز فائنل میں پہنچ گئیں
جمعہ 26 مئی 2017 12:44
(جاری ہے)
انہوں نے سیمی فائنل میں ہسپانوی ماریہ جوز مارٹینز سانچز اور انکی سلوانیہ کی اینڈریجا کلپک پر مشتمل ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ جوڑی کو ہرا کر ایونٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کی۔
جرمنی میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے سیمی فائنل میچ میں بیلجیئم کی کریسٹن فلپکینز اور انکی سویڈن کی جوڑی دار جوہانا لارسن نے سخت مقابلے کے بعد ہسپانوی ماریہ جوز مارٹینز سانچز اور انکی سلوانیہ کی اینڈریجا کلپک پر مشتمل ایونٹ کی سیکنڈ سیڈڈ جوڑی کو 1-6، 6-1 اور 10-8 سے ہرا کر ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.