پی ایس ڈی پی کے تحت سی پیک کے تحت گوادر میں صاف پانی کی فراہمی کے لئے 70کروڑ روپے کا بجٹ مختص
جمعہ 26 مئی 2017 18:08
(جاری ہے)
پی ایس ڈی پی کے مطابق گوادر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے حکومت نے منصوبہ کی تکمیل کیلئے 11ارب39کروڑ60 لاکھ روپے کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا تھا جس کے لئے 30جون2017ء تک دو ارب 65کروڑ روپے فنڈز جاری کئے جاچکے ہیں جبکہ آئندہ مالی سال کے دوران منصوبہ کیلئے منصوبہ کیلئے مجموعی طور پرمختص کردہ بجٹ میں 20کروڑ روپے کی غیرملکی امداد شامل ہے جبکہ حکومت اپنے مالی وسائل سے 50کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز جاری کرے گی۔
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.