بجٹ بہت متوازن اور بہتر ہے جس کے معیشت پر اچھے اثرات مرتب ہوں گے،بجٹ کی تیاری میں غریبوں کو خصوصی ریلیف دیا گیا
وزیراعظم محمد نواز شریف کی صحافیوں سے بات چیت
جمعہ 26 مئی 2017 21:10
(جاری ہے)
جمعہ کو قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کئے جانے کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ کی تیاری میں غریبوں پر خصوصی توجہ دی گئی اور ان کو ریلیف دیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ بجلی بحران کو مستقل طور پر حل کرنے کیلئے بجٹ میں مختلف جاری و مجوزہ منصوبوں کیلئے مناسب فنڈز مختص کئے گئے ہیں، زراعت اور کسانوں کی بہتری کیلئے بھی اقدامات کئے گئے ہیں۔ ایک صحافی کے استفسار پر انہوں نے کہا کہ آئندہ بجٹ بھی مسلم لیگ (ن) کی حکومت پیش کرے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل کے خلاف کارروائی پر امریکی سینیٹرز کی عالمی عدالت جرائم کو دھمکی
-
وزیر داخلہ کے حکم پر گارڈن ٹاون لاہور اور عوامی مرکز کراچی کے پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلیں رہیں گے ،پوری کوشش ہے کہ عوام کو پاسپورٹ بنوانے میں کوئی دقت پیش نہ آئے، محسن نقوی
-
پاکستان میں فلم کی صنعت ٹیکس فری ہے، ہالی و ڈ پروڈکشن ٹیم کی جانب سے پاکستانی ثقافت پر فلم کی تیاری خوش آئند ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی ٹیم کے ارکان سے ملاقات میں گفتگو
-
اسرائیلی فوج نے رفح پر حملہ کیا توہم بحری جہازوں پر اپنے حملوں کو بڑھا دیں گے.یمنی حوثی گروپ
-
بلوچستان کی ترقی پائیدار امن سے جڑی ہے،محسن نقوی
-
موبائل فون سمیں بند کرنے سے ٹیلی کام کمپنیوں کو 50 ملین روپے نقصان کا خدشہ
-
تندور مالکان اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ،نان بائیوں نے ہڑتال موخر کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم
-
مہاجرت بارے غلط معلومات اور سیاست بدگمانیوں کا سبب، آئی او ایم
-
عمران خان سمیت ہر قیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.