شوبز ، کھیلوں سے وابستہ اور دیگر شعبوں کی نامور شخصیات کوایک درخت لگانے کی مہم کا آغاز کرنا چاہیے ‘ ندا یاسر
اپنے شوہر یاسر نواز کیساتھ مل کر جو پودے لگائے تھے وہ اب درخت بن چکے ہیں ،حکومت بھی مہم چلائے ‘ اداکارہ کی گفتگو
اتوار 28 مئی 2017 12:20
(جاری ہے)
’’این این آئی ‘‘سے خصوصی گفتگو رتے ہوئے ندا یاسر نے بتایا کہ مجھے اور میرے شوہر یاسر نواز کودرخت لگانے کا بڑا شوق ہے ہم دونوں نے مل کر اپنے گھر کے باہر اور دیگر مقامات پر کئی سالوں پہلے جوپودے لگائے تھے آج وج سایہ دار درخت کی صورت اختیار کر چکے ہیں ۔
انہوںنے کہا کہ میری شوبز ، کھیلوں سے وابستہ اور دیگر شعبوں کی نامور شخصیات سے درخواست ہے کہ وہ ملک میں ایک درخت لگانے کی مہم کا آغاز کریں کیونکہ انہیں دیکھتے ہوئے عوام بھی ان کی پیروی کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ انسانی زندگی اور صاف ستھرے ماحول کے لئے درخت بہت ضروری ہیں اور حکومت کو اس سلسلہ میں باقاعدہ مہم چلانے کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.