ایٹمی دھماکوں کی بدولت آج پاکستان نہ صرف مستحکم ہے بلکہ تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، رہنما مسلم لیگ (ن)
اتوار 28 مئی 2017 21:40
(جاری ہے)
یوم تکبیرکے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان رہنماؤں نے کہا کہ پاکستانی عوام اور حکومت نے پوری دنیا کا مقابلہ کرتے ہوئے 28 مئی 1998 کو کامیاب ایٹمی دھماکہ کیا جس کی وجہ سے آج ہم ایٹمی قوت ہیں اور یہی وجہ ہے کہ دشمن ملک چاہتے ہوئے بھی پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔
مقررین نے کہا کہ رب کریم کی جانب سے ہمیں سی پیک کی صورت میں ایک خفیہ خزانہ ملا ہے اور ایٹمی قوت ہونے کی وجہ سے ہی سی پیک محفوظ ہے جبکہ ملک کی معیشت بھی تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک سے پہلے ایٹمی قوت بننا انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اسی وجہ سے سی پیک کی حفاظت بھی ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومیں صدیوں میں ترقی کرتی ہیں لیکن اب وہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان سی پیک کے حوالے سے بہت جلد ترقی کر ے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.