رمضان نشریات ہدایات نامے کی خلاف ورزی،3نجی ٹی وی چینلز کو نوٹسز جاری 3دن میں جواب طلب
اتوار 28 مئی 2017 23:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیمرانے نجی ٹی وی چینلز جیو انٹرٹینمنٹ ، سندھ ٹی وی اور کے ٹی این کواسلام آباد ہائیکورٹ اور پیمرا کی طرف سے جاری کردہ رمضان نشریات ہدایت نامہ کی خلاف ورزی کرنے پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے تین دن میں جواب طلب کر لیا ہے، پیمرا کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق مذکورہ چینلز نے یکم رمضان المبارک کو شام کی ٹرانسمیشن کے دوران 9بجے سے قبل کوئز پروگرامز نشر کئے جو کہ پیمرا ہدایت نامہ کے پیرا 5کی خلاف ورزی تھی۔
پیمرا نے تینوں چینلز کو 31مئی2017دوپہر12بجے تک مذکورہ خلاف ورزی پر وضاحت پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے مزید برآن چینلز کے چیف ایگز یکٹیو آفیسرز کو بھی اسی دن ذاتی شنوائی کے لئے طلب کیا ہے جبکہ حکم عددلی کی صورت میں یکطرفہ کارروائی کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.