نئے سال میں یہ حکومت نہیں ہوگی،نئے سال کا سورج نئی امید کے ساتھ طلوع ہوگا، سینیٹر اعظم سواتی
پیر 29 مئی 2017 15:29
(جاری ہے)
پیر کو سینٹ میں بجٹ 2017-18 پر بحث میں حصہ لیتے ہوئے تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی نے کہا کہ نئے سال میں یہ نام نہاد جمہوری حکومت نہیں ہوگی ،نئے بجٹ کے ذریعے ٹیکسوں کی مد میں غریبوں سے مزید 94 ارب روپے کا خون نچوڑا جائے گا۔
اقتصادی مینجرز پائیدار ترقی سماجی شعبے کی تبدیلی اور عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے میں ناکام رہے ہیں، عوام کے لئے بجٹ میں کچھ نہیں ہے۔دس کھرب کے پی ایس ڈی پی میں 66 فیصد انفراسٹرکچر کیلئے ہیں پاکستان کے عوام کے خیر خواہ ہیں تو ہائیڈل بجلی کیلئے پیسے کیوں نہیں دیتے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.