صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور کی زیر صدارت ورکرز ویلفیئر فنڈ اور ورکرز Participation کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
پیر 29 مئی 2017 22:05
(جاری ہے)
اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے راجہ اشفاق سرور نے کہا کہ ورکرز کے فنڈ ایک امانت ہے اور اس امانت کی ایک ایک پائی مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے استعمال کی جائے گی اور ورکرز کی فنڈ Collection کو مزید شفاف بنایا جا رہا ہے۔
ہر مزدور کی زندگی کو با معیار بنانا نہ صرف ہماری اولین ترجیح ہے بلکہ ہمارانصب العین بھی ہے۔ اور اسی مقصد کے لیے ہم دن رات کام کر رہے ہیں۔ ہمارا ہر اقدام ہماری منزل کی طرف ایک اور قدم ہے ۔ مزید برآں صوبائی وزیر نے ورکرز فنڈ کی وصولی کیلئے پیش کی جانے والی شفارشات کا تفصیلی جائزہ لیا اور ہدایت کی کہ جامعہ منصوبہ تیار کرکے پیش کیا جائے تاکہ اس میں مزید پیش رفت کی جا سکے۔ نئے منصوبوں سے مزید شفافیت اور بہتری اور تیزی آئے گی۔مزید اہم خبریں
-
دوہزار تئیس میں ایشیا سب سے گرم اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ خطہ رہا
-
جرمن شہر ڈریسڈن میں ایس پی ڈی کے ایک سیاستدان پر حملہ
-
9 مئی 2023 کو ایک سیاسی جماعت نے سوچی سمجھی سازش اور منصوبہ بندی کے تحت حساس تنصیبات ، یاد گار شہداء اور پاکستان کی اساس پر حملہ کیا ، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کی پریس کانفرنس
-
نائب وزیراعظم،وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار گیمبیا کے شہر بنجول میں منعقد ہونے والی 15ویں اسلامی سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ، دفترخارجہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان حج اینڈ عمرہ ایگزیبیشن 2024 پہلی اور منفرد حج و عمرہ نمائش اور ٹریننگ کا انعقاد ، (کل )بھی نمائش جاری رہے گی
-
سیکڑوں ارب کے زیر التوا ٹیکس کیسز: ایف بی آر کو اہم قانونی اختیارات مل گئے
-
نائب وزیراعظم ،وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈارسے بنجول شہر کے لارڈ میئر کی ملاقات
-
وزیرِاعظم کا کام نہیں ہے کہ وہ گندم کی پیداواردیکھے، انوارالحق کاکڑ
-
وزیراعظم کو لاعلم رکھ کر 98 ارب کی گندم درآمد کرلی گئی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں دیرینہ تعلقات ہیں،دونوں ممالک کی یونیورسٹیوں کے آپس میں روابط ہیں، مسعود خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.