ناد ر ا ’’ای بلنگ‘‘ فراڈ کیس، 5 ملزمان کو قید اور جرمانے کی سزائیں
ملزمان 10 سال کیلئے الیکشن لڑنے، عوامی عہدہ سنبھالنے اور کسی قسم کا قرض حاصل کرنے کیلئے بھی نااہل قرار
پیر 29 مئی 2017 23:06
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور کے جج وسیم اختر نے ملزم حافظ مشہود کو 5 سال قید اور 16 لاکھ،77 ہزار روپے جرمانے،سلیم کو 5 سال قید اور 6لاکھ 30ہزارجرمانے کی سزا ،ملزم محمد یونس کو 5 سال قید اور 18 لاکھ 14 ہزار روپے جرمانے کی سزا ،مبشر حسین کو 5 سال قید ساڑھے 6لاکھ 6 6 ہزار جرمانہ اور نذیر بزمی کو 5 سال قید اور 2 لاکھ 71 ہزار جرمانہ کی سزا سنائی۔
فاضل عدالت نے اپنے فیصلے میں تمام ملزمان کو 10 سال کے لئے الیکشن لڑنے، عوامی عہدہ سنبھالنے اور کسی قسم کا قرض حاصل کرنے کے لیے بھی نااہل قرار دے دیا۔مذکورہ کیس میںایک کروڑ سے زائد کے فراڈ کیس میں ایک ملزم محمود الحسن بری، ملزم مدثر نذر اشتہاری جبکہ ملزم قمر وفات پاچکا ہے۔ملزمان پر نادرا کی’’ ای بلنگ‘‘ فرنچائزڈ سے ایک کروڑ سے زائد کے فراڈ کا الزام تھا۔ملزمان نے گھر بیٹھے کمپیوٹر کے ذریعے بلوں کی ادائیگی سکیم میں خورد برد کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.