رمضان المبارک میںگراںفروشی پررابطہ کمیٹی ایم کیوایم کا سخت ردِعمل
گراںفروشی نے غریب عوام کی کمرتوڑدی ہے، عام اشیاء خوردونوش کی دگنی تگنی قیمت کردی گئیںہیں،رابطہ کمیٹی ایم کیوایم (پاکستان)
پیر 29 مئی 2017 23:15
(جاری ہے)
ایک بیان میںرابطہ کمیٹی نے شہرمیںاشیائے صرف کی قیمتوںمیںہوش باء اضافے نے عوام کی کمرتوڑدی ہے عام اشیاء خوردونوش کی دگنی تگنی قیمت کردی گئی ہے جن کاکوئی پرسان ِحال نہیں نہ ہی انتظامیہ اس پرکوئی کارروائی عمل میںلارہی ہے۔
رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایک جانب گراںفروشی عروج پر ہے جبکہ سندھ حکومت اورضلعی انتظامیہ شہریوںکوریلیف فراہم کرنے بجائے چین کی بانسری بجارہے ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے حق پرست اراکین اسمبلی اورمنتخب بلدیاتی نمائندوںسے کہاہے کہ وہ گراںفروشی کے خلاف مہم میںآگے بڑھیں اورضلعی انتظامیہ کوساتھ لیکران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائیںجبکہ کمشنرکراچی اورصوبہ بھرمیںگراں فروشوںکے خلاف سخت اقدامات کرکے عوام کوبھرپورریلیف دیاجائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.