پاکستانی یونیورسٹیوں کے طلبہ کے وفد کا اناطولیہ نیوزایجنسی کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ
منگل 30 مئی 2017 13:42
(جاری ہے)
انہوں نے اس موقع پر پاکستانی طلباء سے ترکی میں گزشتہ سال کے ناکام فوجی بغاوت سے متعلق سوالات بھی کئے جن کے پاکستانی طلباء نے جوابات دیئے۔
ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل مصطفیٰ اوزکایا نے بتایا کہ اللہ کے فضل اورترک عوام کی استقامات سے فوجی بغاوت کو ناکام بنایا گیا،اگر یہ بغاوت کامیاب ہوتی تو اس سے نہ صرف ترکی بلکہ پوری مسلم امہ کو نقصان پہنچتا۔انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف مل کر لڑنے کی ضرورت ہے۔ مصطفیٰ اوزکایا نے بتایا کہ جون 2016ء کی ناکام فوجی بغاوت کے پیچھے فتح اللہ گولن کی تنظیم کا ہاتھ ہے جس مین 250افراد جاں بحق اورسینکڑوں زخمی ہوگئے تھے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.