طالبات کو زیور تعلیم سے آراستہ کرنے کے لئے اقدامات کا آغاز کیا‘ بچیوں میں کتابیں ،کاپیاں اور دیگر ضروری سامان بھی تقسیم کی گئی ہیں، تعلیمی اداروں کی بندش کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، زاہدہ مصطفی
جمعرات 1 جون 2017 23:26
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ میں نے چارج سنبھالا ‘مجھے اس تعلیمی ادارے کی بندش کے متعلق شکایات ملی‘ میں نے فوری ایکشن لیا اور مقامی آبادی کے تعاون اور اعلیٰ حکام کی کاوشوں سے ہم سب ملکر اس تعلیمی ادارے کو دوباہ بحال اور فعال کر دیا اور داخلہ شروع کر دیا گیا‘ داخلہ لینے والے طالبات میں کتابیں ،کاپیاں اور پینسل وغیرہ تقسیم کی گئیں۔
انہوں نے کہا کہ میں واضح کرتی چلوں کہ تعلیمی اداروں کی بندش اور اساتذہ کی غیر حاضری کسی صورت قبول نہیں ایسے اساتذہ کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ انہوں نے طالبات کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی پوری توجہ حصول علم پر مرکوز رکھیں ۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر خضدار زاہدہ مصطفی نے کہا کہ ضلع کے کسی بھی علاقے میں تعلیمی اداروں کی بندش برداشت نہیں کی جائے گی۔ علاقائی معتبرین سے بھی اپیل ہے کہ وہ فروغ تعلیم میں اپنا کردار ادا کریں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.