اوباما نے وائٹ ہائوس کے قریب81 لاکھ ڈالر کا مینشن خرید لیا
سابق صدرخاندان کے ہمراہ ڈھائی برس واشنگٹن میں رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں،ترجمان
جمعہ 2 جون 2017 13:03
(جاری ہے)
میڈیارپورٹس کے مطابق جنوری میں عہدے سے سبک دوش ہونے کے بعد، اوباما خاندان نے امریکی دارالحکومت کے متمول طبقے سے تعلق رکھنے والے ’کیلوراما‘ علاقے میں انگلستان کے ’ٹیوڈر خاندان‘ کی طرز تعمیر کا ایک مینشن خرید لیا ہے، جس ہمسائے میں ایک طویل عرصے سے سفارت کار، لابی اسٹ اور سیاستدان رہتے رہے ہیں۔
اوباما کی چھوٹی دختر، ساشا گذشتہ دو برسوں سے واشنگٹن کے ایک نجی ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔انھوں نے آٹھ کمروں والا یہ گھر 81 لاکھ ڈالر میں خریدا ہے۔اِس سے قبل یہ گھر جو لوکہارٹ کی ملکیت تھا، جو سابق صدر بِل کلنٹن کے پریس سکریٹری ہوا کرتے تھے اور اب ’نیشنل فٹبال لیگ‘ کے رابطے کے ایک اعلیٰ اہل کار ہیں۔اوباما کے ترجمان نے کہا کہ سابق صدر اور مسز اوباما کم از کم ڈھائی برس واشنگٹن میں رہنے کا ارادہ رکھتے ہیں، یہ بات بہتر ہے کہ کرائے پر رہنے کے بجائے اٴْنھوں نے جائیداد خرید لی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.