ہیلتھ اتھارٹی لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے بھر پور خدمات سرانجام دے رہی ہے،ڈپٹی کمشنر
اتوار 4 جون 2017 16:40
(جاری ہے)
تقریب میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر نصرت ریاض ‘ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز ڈاکٹر عرفان فرید ‘ ڈی ایچ او ڈاکٹر اسلم چوہدری ‘ ایم ایس ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر پرویز حیدر ‘ ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ او رصدر پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن ملک محمد یوسف کے علاوہ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں او رسٹاف بڑی تعداد میں موجود تھی ۔
ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہاکہ پیرامیڈیکل سٹاف کے سروس سٹرکچر کی بحالی او راس پر عمل درآمد ان کا بنیادی حق تھا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی پالیسی ہے کہ جن محکموں کے ملازمین کی ترقیاں رکی ہوئی ہیں انہیں بلا تاخیر ترقی دی جائے تاکہ ان کے اندر پہلے سے بھی زیاد ہ محنت او رجانفشانی سے عوام کی خدمت کا جذبہ پیدا ہو او روہ دکھی انسانیت کی خدمت بھر پور انداز میںکریں ۔ ڈپٹی کمشنر نے مریضوں کی سہولیات کیلئے ان کے ساتھ ا پنے رویوں کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ۔ انہوں نے ضلع کونسل کے شعبہ ہیلتھ سمیت تمام معاملات او رمسائل 30 جون سے قبل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.