شیخ رشید احمد نے معافی نہ مانگنے تک امر یکی سفارتکاروں سے ملاقات سے انکار کر دیا

اتوار 4 جون 2017 19:10

شیخ رشید احمد نے معافی نہ مانگنے تک امر یکی سفارتکاروں سے ملاقات سے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 04 جون2017ء) عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید احمد نے معافی نہ مانگنے تک امر یکی سفارتکاروں سے ملاقات سے انکار کر دیا۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو کے دوران شیخ رشید احمد نے بتا یا کہ میری ایک تقریب میں امر یکی سفارتکاروں سے ہیلو ہیلو ہوئی جہاں مجھے انکی خواہش نظر آئی ہے کہ وہ مجھ ملاقات کرنا چاہتے ہیں مگر نے ان پر واضح کر دیا ہے جب تک آپ مجھے جہاز سے آف لورڈ کر نے کے معاملے پر معافی نہیں مانگیں گے میں آپ سے ملاقات نہیں کر سکتا۔

متعلقہ عنوان :