زیادہ میٹھے مشروبات کا استعمال عارضہ قلب اور ذیابطیس کا باعث بنتے ہیں،آسٹریلوی ماہرین
پیر 5 جون 2017 15:38
(جاری ہے)
میلبورن میں بیکر ہارٹ اینڈ ڈائبیٹیز انسٹی ٹیوٹ کے ماہرین کی تازہ تحقیق کے مطابق آسٹریلیا کی چند نامی گرامی مشروبات بنانے والی کمپنیاں میٹھے مشروبات کی تیاری میں امریکہ میں تیار ہونے والے میٹھے مشروبات کی نسبت ذیادہ چینی استعمال کرتی ہیں جس سے آسٹریلیا میں عارضہ قلب اور ذیابطیس سے متاثرہ مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
ماہرین کے مطابق میٹھے مشروبات میں وافر مقدار میں کاربوہائیڈریٹ موجود ہوتے ہیں اورکاربوہائیڈریٹ کا ذیادہ استعمال صحت کے لئے سخت نقصان دہ ہے اور مہلک امراض کا باعث ہوتا ہے۔اسی لئے آسٹریلیا کی حکومت نے ایسے مشروبات پر 20 فیصد ٹیکس عائد کیا ہے تاکہ لوگ ایسے مشروبات کا استعمال ترک کر دیں اور ذیادہ سے ذیادہ جانوں کو بچایا جا سکے،ماہرین کی اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.