رمضان المبارک اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور نیکیاں کمانے کا مہینہ ہے‘ صائمہ احد
پیر 5 جون 2017 23:28
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سستے رمضان بازاروں میں بازار سے کم قیمت پر پھلوں سبزیوں اور دیگر اشیائے ضرویہ فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سستے رمضان بازاروں کا دورہ کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے پھلوں اور سبزیوں کے سٹالوں پر ان کی کوالٹی کو چیک کیا اور آٹے چینی کا وزن اور آٹے میں نمی کا تناسب بھی چیک کیا۔ انہوںنے کہا کہ سستے رمضان بازاروں کیساتھ ساتھ عام بازاروں میں بھی اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر فروخت کو یقینی بنانے کے لیے مجسٹریٹس روزانہ کی بنیاد پر چھاپے ماریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.