پروفیشنل سکوائش ایسوسی ایشن کے صدر ایلکس گو کی پاکستان میں دوبارہ بین الاقوامی ایونٹس بحال کرنے کی یقین دہانی
بدھ 7 جون 2017 16:00
(جاری ہے)
پاکستان سکوائش فیڈریشن کے نائب صدر قمر زمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 6 ماہ سے پاکستان میں عالمی مقابلوں کے انعقاد پر پابندی لگائی گئی ہے اس سلسلہ میں فیڈریشن، سابق سکوائش کے نامور کھلاڑی جام شیر خان اور میں نے خود پروفیشنل سکوائش ایسوسی ایشن کو مراسہ بھجوایا ہے کہ پاکستان کھیلوں کیلئے سازگار ملک ہے اور یہاں پر سکوائش کے مقابلے دوبارہ بحال کئے جائیں۔
انہوں نے کہاکہ پروفیشنل سکوائش ایسوسی ایشن ہماری درخواست پر غور کررہی ہے اور اس حوالے سے ہم ان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پروفیشنل سکوائش فیڈریشن کے صدر سے ملک میں عالمی مقابلے دوبارہ بحال کرنے کیلئے رابطہ کیا تھا جنہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ہم آپ کی درخواست پر غورکر رہے ہیں اور پاکستان میں بہت جلد سکوائش کے عالمی مقابلے بحال کئے جائیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.